ہندو طلبہ سے مسلمان بچے کو تھپڑ لگوانے پر معروف بالی وڈ اداکارہ غصے سے پھٹ پڑیں
بھارت فلم انڈسٹری کی اداکارہ سوارا بھاسکر ریاست اتر پردیش کے شہر مظفر نگر میں خاتون ہندو ٹیچر کی جانب سے مسلمان بچے کو ہندو طلبہ سے تھپڑ لگوانے پر غصے کو قابو میں نہ رکھ پائیں۔
سوشل میڈیا سائٹ ایکس (جو پہلے ٹوئٹر ہوا!-->!-->!-->…