مراکش میں خوفناک زلزلہ،ہر طرف تباہی، 632 افراد جاں بحق
مراکش میں گزشتہ شب آنے والے خوفناک زلزلے نے ہر طرف تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں تقریباً 632 افراد ہلاک، سیکڑوں عمارتیں منہدم ہوگئیں اور ہزاروں شہریوں کو اپنے گھروں سے بھاگنا پڑا۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق مراکش کے جنوب مغربی علاقے!-->!-->!-->…