ماہرہ خان کی دوسری شادی کی خبریں ، مینیجر کا ردعمل آگیا
پاکستان کی سپر سٹار اور خوبرو اداکارہ ماہرہ خان سے متعلق سوشل میڈیا پر خبریں زیرِ گردش ہیں کہ اداکارہ جلد دوسری مرتبہ شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہی ہیں۔
یہ خبر 16 اگست بروز بدھ کو انسٹاگرام پیجز میگا لائف اسٹائل اور دیوا میگزین!-->!-->!-->…