ایک صارف نے غلطی سے سی وی کے بجائے کتے کی تصویر ای میل کردی
مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ملازمت کی درخواست ارسال کرنے والے ایک صارف نے دلچسپ و مزاحیہ غلطی کی جسے سوشل میڈیا صارفین خوب انجوائے کر رہے ہیں۔
ڈیوڈ برائن کوئین نامی صارف نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی غلطی سے کی ہوئی ای۔ میل کا اسکرین شارٹ!-->!-->!-->…