مویشی منڈیوں میں لمپی سکن وائرس کی روک تھام کے لیے ہونے والے اقدامات کی مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہ
عید الاضحی کے لیے لگائی گئی مویشی منڈیوں میں لمپی سکن وائرس کی روک تھام کے لیے ہونے والے اقدامات کی مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہ۔ سیکرٹری محکمہ لائیو اسٹاک اسداللہ خان کی ہدایت پر سینئیر افسران کو مانیٹرنگ کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔ تفصیلات کے!-->…