Browsing Tag

لاہور ہائیکورٹ پرویز الہی نیب کیس ضمانت پی ٹی آئی

پرویز الٰہی کو نیب، ایجنسی یا کوئی اور اتھارٹی گرفتار نہیں کریگی‘، لاہور ہائیکورٹ کا رہائی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہورہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے پرویز الٰہی کی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں نیب حکام نے سابق وزیراعلیٰ کو عدالت میں پیش کیا۔