لاہور ہائیکورٹ کا شہر میں سموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں اسموگ کی موجودہ صورتحال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا سمیت!-->!-->!-->…