ہائیکورٹ کے 11 ججوں کو 36 کروڑ روپےکے بلاسود قرضے دینے کی منظوری
پنجاب کی نگران حکومت نےلاہور ہائی کورٹ کے 11 ججز کو 36کروڑ روپے سے زائد کے بلاسود قرضوں کی منظوری دے دی۔
نگران صوبائی کابینہ کی قائمہ کمیٹی فنانس نے ججز کو بلا سود قرضوں کی منظوری دی ہے۔
ججز کو ان کی 3 سال کی!-->!-->!-->!-->!-->…