شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی سیل کر دی گئی
راولپنڈی میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی خالی کر وا کر سیل کر دی گئی۔
متروکہ وقف املاک بورڈ نے صبح سویرے ایف آئی اے اور پولیس کی بھاری نفری کی موجود گی میں آپریشن کیا۔
ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر آصف خان کا کہنا ہے کہ شیخ!-->!-->!-->!-->!-->…