Browsing Tag

قومی اسمبلی

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی سے استعفی دینے کا اعلان کر دیا

پاکستان تحریک انصاف نے پیر کو نئے وزیراعظم کے انتخاب سے چند منٹ قبل قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔ یہ فیصلہ پارٹی کے پارلیمانی اجلاس میں کیا گیا، جس کی صدارت پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے آج سہ پہر پارلیمنٹ ہاؤس میں کی۔ پی