Browsing Tag

فوجی عدالتیں سویلنز ٹرائل سپریم کورٹ انٹراکورٹ اپیل دائر وزارت دفاع سینیٹ

وفاقی حکومت نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی

اسلام آباد: وزارت دفاع کے بعد نگران وفاقی حکومت نے بھی سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے اٹارنی جنرل عثمان منصور نے انٹرا کورٹ اپیل سپریم کورٹ میں دائر کی جس