واپڈا اور وزارت آبی وسائل کی بجلی کے فری یونٹس کی سہولت ختم کرنیکی مخالفت
واٹر اینڈ پاور ڈویلمپنٹ اتھارٹی (واپڈا) اور وزارت آبی وسائل نے بجلی کمپنیوں کے ملازمین کو فری یونٹس کی سہولت ختم کرنےکی مخالفت کر دی۔
بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کے خلاف کراچی سے لیکر کشمور تک پاکستان کے ہر شہر میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے!-->!-->!-->…