فرانسیسی عدالت نے سکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی کا حکومتی اقدام جائز قرار دیدیا
فرانس کی اعلیٰ عدالت نے فرانس کے سکولوں میں طالبات کے عبایا پہننے پر پابندی کے حکومتی اقدام کو جائز قرار دے دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کی اعلیٰ عدالت دی سٹیٹ کونسل کا کہنا ہے کہ سکولوں میں عبایا پہننے کی پابندی قانونی!-->!-->!-->…