لاہور میں غیر ملکی فاسٹ فوڈ چین ہارڈی بھی گیس چوری میں ملوث نکلا، گیس کنکشن منقطع
لاہور :سوئی ناردرن نے گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں اہم کارروائی کے دوران غیر ملکی فوڈ چین ہارڈی کا گیس کنکشن منقطع کردیا-
لاہور کے علاقے ڈیفنس وائے بلاک میں واقعی فوڈ چین ہارڈی کا گیس میٹر ٹیمپر ہونے کی اطلاع پر سوئی ناردرن کی!-->!-->!-->…