بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تحت پولو گراؤنڈ میں عید کی نماز کے انتظامات کا آغاز کر دیا گیا
کراچی : ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایات پر پولوگراؤنڈ میں عید الاضحی کی نماز کے روایتی اجتماع کے لیے انتظامات شروع کر دیے گئے ہیں-
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ترجمان علی حسن ساجد کے مطابق گلشن جناح (پولو گراؤنڈ) میں عید کی نماز!-->!-->!-->…