جانوروں کی آلائشیں اٹھانے کے لیے کراچی کے ساتوں اضلاع میں 88کلیکشن پوائنٹ بنائے گئے ہیں، مرتضیٰ وہاب
راچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ عیدالاضحی پر قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اٹھانے کے لیے کراچی کے ساتوں اضلاع میں 88کلیکشن پوائنٹ بنائے گئے ہیں،عید کے دن سے پانچ روز تک آلائشیں!-->…