پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کی 2مقدمات میں درخواست ضمانت خارج
لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق گورنر پنجاب اور رہنما پی ٹی آئی عمر سرفراز چیمہ کی 2 مقدمات میں درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔
انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں پولیس کی گاڑیاں اور تھانہ شادمان جلانے کے مقدمہ میں!-->!-->!-->…