گرفتاری کا دعویٰ، اصل نیت اغواء اور قتل کی ہے: عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف نے کہا ہے ان کی گرفتاری کا مقصد عدالتوں می پیشی نہیں، اصل نیت اغوا اور قتل کی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آنسو گیس اور آبی توپوں کے بعد اب یہ سیدھی فائرنگ پر اتر آئے!-->!-->!-->…