عمران خان کیخلاف 9 مئی کے مقدمات میں بغاوت کی دفعہ بھی شامل
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف درج 9 مئی کے مقدمات میں بغاوت کی دفعہ بھی شامل کردی گئی۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) انویسٹی گیشن لاہور انوش مسعود کا کہنا تھاکہ چیئر مین پی ٹی!-->!-->!-->…