عمران خان کو جیل میں حاصل سہولیات سے متعلق رپورٹ جعلی ہے: وکیل نعیم پنجوتھا
سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکلا نے سیکریٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے آج رخصت پر جانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے سائفر کیس کی سماعت بغیر!-->!-->!-->…