190 ملین پاؤنڈ اور توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
اسلام آباد: عدالت نے دو مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔
اسلام آباد کی عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل اور توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اوران کی اہلیہ کی!-->!-->!-->…