Browsing Tag

عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی وکیل قتل کیس سپریم کورٹ ضمانت برقرار

 وکیل قتل کیس میں عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار رکھا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ نے کیس کی سماعت کی جس دوران عمران خان کے وکیل