Browsing Tag

عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی مقدمات گرفتاری سپریم کورٹ درخواست اعتراضات

عمران خان کی دیگر مقدمات میں گرفتاری روکنے کی درخواست اعتراضات لگاکر واپس

سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دیگر مقدمات میں گرفتاری روکنے کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی گئی۔ وکیل سلمان صفدر نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے آئینی درخواست دائر کی تھی جس میں عمران خان کی دیگر مقدمات