عمران خان کو منصفانہ سماعت کے بغیر عجلت میں سزا سنائی گئی : سپریم کورٹ بار
اسلام آباد: عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا ردعمل سامنے آگیا۔
صدر و سیکرٹری سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ عدالت نے ملزم!-->!-->!-->…