چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت مل گئی
سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت دے دی۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے وکیل عمیر نیازی اور شیراز احمد کے ذریعے سیکریٹ ایکٹ عدالت میں بیٹوں!-->!-->!-->…