عمران خان کو جیل میں دی جانیوالی سہولیات سے متعلق سرکاری رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
اسلام آباد: اٹارنی جنرل نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں دی جانے والی سہولیات سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔
اٹارنی جنرل پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں دی جانے والی سہولیات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائی۔!-->!-->!-->…