عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت آج نہیں ہوسکے گی
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی آج اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت نہیں ہوسکے گی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے دائر درخواست کی سماعت آج ہونا تھی تاہم ہائیکورٹ کے چیف جسٹس!-->!-->!-->…