عمران خان نے جھوٹا ریکارڈ جمع کرایا ،توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ
سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
سیشن جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس میں 4 صفات کا فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ملزم کی جانب سے کیس قابل سماعت ہونے کی!-->!-->!-->…