اداکاری سے بریک کے بعد واپسی: عامر خان کی نئی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
بالی وڈکے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلمی کیریئر میں اداکاری سے کچھ وقت کے بریک کے بعد بڑے پردے پر واپسی ہو رہی ہے۔
گزشتہ سال عامر خان نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں اداکاری سے تھوڑی دیر کے لیے بریک لینا چاہتا ہوں۔جب!-->!-->!-->…