صوبۂ پنجاب کا نئے مالی سال 23-2022ء کا بجٹ پیر 13 جون کو پیش ہو گا
صوبۂ پنجاب کا نئے مالی سال 23-2022ء کا بجٹ پیر 13 جون کو پیش ہو گا- محکمۂ خزانہ پنجاب کے ذرائع کے مطابق بجٹ کا مجموعی حجم 2700 ارب سے زائد ہو گا، جس میں نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔
ذرائع محکمۂ خزانہ پنجاب نے بتایا کہ ملازمین کی!-->!-->!-->…