صدر مملکت نے انتخابات کیلئے 6 نومبر کی تاریخ تجویز نہیں کی: ذرائع کا دعویٰ
صدر عارف علوی نے ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے چيف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط لکھتے ہوئے تجویز دی ہے کہ عام انتخابات پیر 6 نومبر 2023 تک ہونے چاہئیں۔
صدر عارف علوی نے بدھ کو چيف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے نام!-->!-->!-->…