صدر مملکت کی ٹویٹ کے بعد پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ٹویٹ کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پی ٹی آئی نے قومی و عدالتی سطح پر صدرِمملکت کے مؤقف کی بھرپور تائید و حمایت کا اعلان کیا۔
ترجمان کے مطابق اہم ترین قانونی مسودہ!-->!-->!-->!-->!-->…