پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار صحافی خالد جمیل جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار صحافی خالد جمیل کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
نجی چینل سے تعلق رکھنے والے اسلام آباد کے صحافی خالد جمیل کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مرید عباس کی عدالت میں پیش کیا!-->!-->!-->…