شیریں مزاری کا پولیس اہلکاروں پر بیٹی کو گھسیٹ کر ساتھ لیجانے کا الزام
سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے اور بیٹی ایمان مزاری کو گھسیٹ کر ساتھ لے گئے۔
اسلام آباد کچہری میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری کا کہنا تھا ایمان کی گرفتاری کے لیے!-->!-->!-->…