شیخ رشید کی گرفتاری پر آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشیدکو حراست میں لیے جانے پر رپورٹ طلب کرلی۔
لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں شیخ رشید کی گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جس دوران شیخ رشید کے!-->!-->!-->…