شہر یار آفریدی دو روز میں دوسری مرتبہ رہائی کے بعد پھر گرفتار
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار آفریدی کو انسداد دہشتگردی کی عدالت سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔
پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں انسداد!-->!-->!-->…