الیکشن ہر صورت وقت پر ہونگے، مینڈیٹ ملا تو نواز شریف ہی وزیراعظم ہونگے: شہباز شریف
لاہور: سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ الیکشن میں مینڈیٹ ملا تو نواز شریف ہی وزیراعظم ہوں گے۔
نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ الیکشن ہر صورت اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے اور مینڈیٹ ملا تو نواز شریف!-->!-->!-->…