جب عمران خان نے نیب قوانین تبدیل کیے اس وقت بندیال کہاں تھے؟ شہباز شریف
سابق وزیراعظم شہباز شریف نے نیب ترامیم پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے ایک ڈکٹیٹر کے بنائے ہوئے قانون کو بحال کیا ہے۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی!-->!-->!-->…