اعلیٰ عدلیہ سے پیغام ملے تو ماتحت عدالت اور کیا کرے؟ شہباز کا عمران کی سزا معطلی پر ردعمل
لاہور: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطلی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ہوئی۔
ایکس (ٹوئٹر) پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ چیف جسٹس کا!-->!-->!-->…