نیب ترامیم سے مریم نواز کو ریلیف مل گیا، عدالت نے ضمانت منسوخی کی درخواست نمٹادی
اسلام آباد: نیب ترامیم سے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو ریلیف مل گیا۔
سپریم کورٹ نے رمضان شوگر مل کیس میں ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔
دوران سماعت نیب پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی کہ!-->!-->!-->!-->!-->…