Browsing Tag

شعیب ملک بابر اعظم کپتانی پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ انڈیا

بابر کو کپتانی چھوڑ دینی چاہیے: شعیب ملک کا ایک بار پھر مشورہ

قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ایک بار پھر بابر اعظم کو کپتانی چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں بھارت سے مقابلے کے بعد شعیب ملک نے ایک بار پھر بابر کو کپتانی چھوڑ کر بطور کرکٹر کھیلنے کا مشورہ دے دیا۔ دوران