شبر بھائی خیریت ہے، یہ کہانی کہاں سے ایجاد کر دی؟ اسد عمر کا ردعمل
تحریک انصاف کے دور حکومت میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین رہنے والے شبر زیدی کے انٹرویو پر تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔
اپنی ٹوئٹ میں اسد عمر نے کہا کہ ’شبر بھائی خیریت ہے، یہ کہانی کہاں سے ایجاد کر دی؟ ؟‘
!-->!-->!-->!-->!-->…