توقع ہے نگران حکومت کے اقدامات سے سیاسی تناؤ میں کمی آئیگی: شاہ محمود
تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ توقع ہے کہ نگران حکومت کے اقدامات سے سیاسی تناؤ کی صورتحال میں کمی آئے گی۔
ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بہتر یہی ہوگا نگراں سیٹ اپ میں ایسے لوگ آئیں جو واقعی!-->!-->!-->…