سائفر کیس،شاہ محمود قریشی کے ریمانڈ میں توسیع، ہتھکڑی لگا کر پیش کیا گیا
اسلام آباد: خصوصی عدالت نے سائفرکیس میں شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی۔
اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں سابق وزیر خارجہ کو!-->!-->!-->…