سائفر کیس: شاہ محمود کا مزید جسمانی ریمانڈ مانگنے پر عدالت برہم، جوڈیشل ریمانڈ منظور
اسلام آباد: سیکرٹ ایکٹ کورٹ نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
اسلام آباد کی سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں!-->!-->!-->…