شاہین شاہ آفریدی کا آئی ایل ٹی کی ٹیم ڈیزرٹ وائپرز کے ساتھ معاہدہ ہو گیا
لاہور: شاہین شاہ آفریدی کا آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کی فرنچائز ڈیزرٹ وائپرز کے ساتھ 3سال کا معاہدہ ہو گیا ہے۔
پیسر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ ڈیزرٹ وائپرز کا حصہ بن کر پرجوش ہوں، یو اے ای میں پاکستانی شائقین کی بہت بڑی تعداد موجود ہے،!-->!-->!-->…