شاہد آفریدی کو ‘بوم بوم’ کا خطاب کس سابق بھارتی کرکٹر نے دیا تھا؟
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی جنہیں دنیا بوم بوم آفریدی کے نام سے جانتی ہے، انہوں نے اپنے مداحوں کو بتایا ہے کہ ان کا یہ نام کیسے پڑا۔
حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران شاہد آفریدی نے اپنے کیرئیر اور نجی زندگی!-->!-->!-->…