نواز شریف کی آخری حکومت جانےکی بڑی وجہ راحیل شریف کو ایکسٹینشن نہ دینا تھی: شاہد خاقان
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہےکہ نواز شریف کی آخری حکومت جانےکی بڑی وجہ اس وقت کے آرمی چیف راحیل شریف کو ایکسٹینشن نہ دینا تھی۔
ایک ٹی وی ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا!-->!-->!-->…