کسی بھی کھلاڑی کی بات کا بُرا نہیں مناتا، شاداب خان
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی کھلاڑی کی بات کا بُرا نہیں مناتے، جتنی کپتان کی بات کی اہمیت ہے اتنی ہی ہر کھلاڑی کی بات کی اہمیت ہے۔
شاداب خان اور خوشدل شاہ نے ٹوئٹر اسپیس پر انٹرویو دیا جس میں شاداب خان نے!-->!-->!-->…