اکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار محمود اختر کی طبیعت ناساز
کراچی: مشہورکامیڈی ڈرامے ’’بلبلے‘‘ کے مرکزی اداکار نبیل ظفر نے سوشل میڈیا پر محمود اختر اور تنویر جمال کی صحتیابی کیلئے دعا کی ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار محمود اختر کی طبیعت ناساز ہے اس حوالے سے اداکار نبیل ظفر نے!-->!-->!-->…